حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا زَكَرِيَّا، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " أَقَامَ عَلْقَمَةُ بِمَرْوَ سَنَتَيْنِ فِي الْغَزْوِ، يَقْصُرُ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ مرو میں دو سال تک جہاد کے لئے رہے اور یہاں نماز میں قصر کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8428، ترقيم محمد عوامة 8294)