☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8236
حدیث نمبر: 8236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قَالَ:" كَانَ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ لَا يَرَى الْقَصْرَ إِلَّا فِي حَجٍّ، أَوْ جِهَادٍ، أَوْ عُمْرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضر ت ابراہیم صرف حج، جہاد یا عمرہ کے سفر میں قصر نماز کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8370، ترقيم محمد عوامة 8236)
پچھلی حدیث → (8235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8237)