لِابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ، عَنْ رَبِيعَةَ الْجُرَشِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ " أَقْصُرُ إِلَى عَرَفَةَ؟، فَقَالَ لَا، قُلْتُ: أَقْصُرُ إِلَى مَرٍّ؟ قَالَ: لَا، قُلْتُ: أَقْصُرُ إِلَى الطَّائِفِ، وَإِلَى عُسْفَانَ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَذَلِكَ ثَمَانِيَةٌ وَأَرْبَعُونَ مِيلًا، وَعَقَدَ بِيَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن ابی رباح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ کیا میں عرفہ میں قصر کروں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا کہ مرّ کے سفر میں قصر کروں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا کہ طائف اور عسفان کے سفر میں قصر کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، یہ اڑتالیس میل ہے۔ اور اپنے ہاتھ سے گنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8356، ترقيم محمد عوامة 8222)