حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الْوَرْدِ، عَنِ اللَّجْلَاجِ، قَالَ:" كُنَّا نُسَافِرُ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَنَسِيرُ ثَلَاثَةَ أَمْيَالٍ، فَيَتَجَوَّزُ فِي الصَّلَاةِ وَيَقْصُرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لجلاج فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے، وہ تین میل کی مسافت کے بعد نماز کو مختصر کرتے اور روزہ چھوڑ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8355، ترقيم محمد عوامة 8221)