☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8219
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8219
حدیث نمبر: 8219 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إِذَا كَانَ سَفَرُكَ يَوْمًا إِلَى الْعَتَمَةِ، فَلَا تُقَصِّرِ الصَّلَاةَ، فَإِنْ جَاوَزْتَ ذَلِكَ، تَقْصُرِ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تمہارا سفر ایک پورے دن کو عشاء کی نماز تک محیط ہو تو نماز میں قصر نہ کرو اور اگر اس سے زیادہ ہو تو قصر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8353، ترقيم محمد عوامة 8219)
پچھلی حدیث → (8218) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8220)