☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8198
حدیث نمبر: 8198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ النَّزَّالِ:" أَنَّ عَلِيًّا خَرَجَ إِلَى النُّخَيْلَةِ، فَصَلَّى بِهَا الظُّهْرَ، وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ رَجَعَ مِنْ يَوْمِهِ، فَقَالَ: أَرَدْتُ أَنْ أُعَلِّمَكُمْ سُنَّةَ نَبِيِّكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نزال فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ مقام نخیلہ گئے اور وہاں انہوں نے ظہر اور عصر کی دو رکعتیں ادا کیں۔ پھر اسی دن واپس آگئے اور فرمایا کہ میں چاہتا تھا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سکھاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8331، ترقيم محمد عوامة 8198)
پچھلی حدیث → (8197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8199)