☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8194
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8194
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَتَكَلَّمُ فِي الصَّلَاةِ؟ فَقَالَا:" إِذَا تَكَلَّمَ، وَقَدْ فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ، فَزَادَ، فَقَدْ مَضَتْ، وَعَلَيْهِ سَجْدَتَا السَّهْوِ، وَإِنْ تَكَلَّمَ، وَلَمْ يُتِمَّ صَلَاتَهُ ؛ فَإِنَّهُ يُعِيدُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں کلام کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ نماز پوری کرنے کے بعد کچھ اضافہ کررہا تھا اس وقت کلام کیا تو اس کی نماز ہوگئی اور وہ سجدہ سہو کرے اور اگر نماز پوری کرنے سے پہلے کلام کیا تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8327، ترقيم محمد عوامة 8194)
الحديث السابق → (8193) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8195)