حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" نُبِّئْتُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَتَبَ أَنْ لَا يُسَمِّيَ أَحَدًا فِي الدُّعَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط لکھا کہ دعا میں کسی کا نام نہ لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8323، ترقيم محمد عوامة 8190)