حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَطِيَّةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ وَهُوَ يُصَلِّي وَهُوَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلزُّبَيْرِ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَسْمَاءَ ابْنَةِ أَبِي بَكْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضل بن عطیہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے عروہ بن زبیر کو دیکھا ہے کہ وہ نماز میں کہا کرتے تھے: اے اللہ! زبیر کی مغفرت فرما، اے اللہ! اسماء بنت ابی بکر کی مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8320، ترقيم محمد عوامة 8188)