حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ: " وَلا تَجْهَرْ بِصَلاتِكَ وَلا تُخَافِتْ بِهَا سورة الإِسراء آية 110، قَالَ: يَحْسُنُ عَلَانِيَةً وَيَجُوزُ سِرًّا: وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلا سورة الإِسراء آية 110 قَالَ: تُجْعَلُ سَوَاءً فِي السِّرِّ وَالْعَلَانِيَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اسے علانیہ طور پر خوبصورت اور پوشیدہ طور پر عمدہ ہونا چاہئے۔ اور اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَابْتَغِ بَیْنَ ذَلِکَ سَبِیلاً } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی ہے کہ تم اسے ظاہری اور باطنی طور پر برابر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8315، ترقيم محمد عوامة 8183)