حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْجُنُبِ " يَرْتَمِسُ فِي الْمَاءِ" قَالَ:" يُجْزِئُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس جنبی کے بارے میں جو پانی میں ڈبکی لگائے فرماتے ہیں کہ یہ اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 818، ترقيم محمد عوامة 818)