حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: " الْجُنُبُ يَغْمِسُ فِي الرَّنْقِ" قَالَ:" يُجْزِئُهُ مِنْ غُسْلِ الْجَنَابَةِ؟" قَالَ:" نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے پوچھا کہ اگر جنبی مٹیالے اور گدلے پانی میں ڈبکی لگا لے تو کیا اس کے لئے کافی ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 817، ترقيم محمد عوامة 817)