☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8123
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8123
حدیث نمبر: 8123 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا وَجَدَ الْمَاءَ اغْتَسَلَ، فَإِنْ شَاءَ أَعَادَ، وَإِنْ شَاءَ لَمْ يُعِدْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو پانی ملے تو وہ غسل کرے اور اگر چاہے تو نماز کا اعادہ کرے اور چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8254، ترقيم محمد عوامة 8123)
پچھلی حدیث → (8122) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8124)