حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ غَالِبٍ أَبِي الْهُذَيْلِ، قَالَ: سُئِلَ إِبْرَاهِيمُ عَنْ رَجُلٍ عَطَسَ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ لَهُ آخَرُ، وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ،: يَرْحَمُكَ اللَّهُ؟ فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: إِنَّمَا قَالَ:" مَعْرُوفًا، وَلَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت غالب ابو ہذیل فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص نماز میں چھینکے اور کوئی دوسرا اسے یرحمک اللہ کہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ اس نے خیر کی بات کی ہے اس پر اعادہ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8236، ترقيم محمد عوامة 8105)