☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8093
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8093
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ , أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يُحَدِّثُ , أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، وَحُذَيْفَةَ، وَالْحَسَنَ الْبَصْرِيِّ، وَعَطَاءً: " لَمْ يَرَوْا بَأْسًا بِالْبِلَّةِ يَجِدُهَا الرَّجُلُ وَهُوَ يُصَلِّي إِلَّا أَنَّ عَطَاءً، قَالَ:" إِلَّا أَنْ يَقْطُرَ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معتمر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ، حضرت حسن بصری اور حضرت عطاء اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ آدمی نماز میں اپنے آلۂ تناسل پر تری محسوس کرے۔ البتہ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر قطرہ نکل آئے تو وضو ٹوٹ گیا۔ حضرت سعد بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر پیشاب کا قطرہ تمہارے پاؤں پر گرے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں، نہ اس پر اعادہ لازم ہے اور نہ ہی وضو کرنا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8223، ترقيم محمد عوامة 8093)
← Previous Hadith (8092) Back to Bab Next Hadith → (8094)