حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ، ثُمَّ يَبِضُّ عِنْدَ عِجَانِهِ، فَيُخْرِجُهُ، فَلَا يَخْرُجُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَسْمَعَ حِسًّا أَوْ يَجِدَ رِيحًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ شیطان انسان کے جسم کے خون کے چلنے کی جگہ چلتا ہے۔ پھر اس کی سرین کے پاس ہاتھ لگاتا ہے تاکہ وہ نماز توڑ دے۔ تم میں سے کوئی اس وقت تک نماز نہ توڑے جب تک کوئی آواز نہ سنے یا جب تک بو محسوس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8216، ترقيم محمد عوامة 8086)