☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8061
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8061
حدیث نمبر: 8061 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ مُؤَذِّنًا بِالْبَحْرَيْنِ، فَقَالَ لِلْإِمَامِ لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ بحرین میں مؤذن تھے انہوں نے امام سے فرمایا کہ مجھ سے پہلے آمین نہ کہا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8192، ترقيم محمد عوامة 8061)
پچھلی حدیث → (8060) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8062)