☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8037
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8037
وَكِيعٌ ، مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ الْمَوْصِلِيُّ ، عَطَاءً
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا مُغِيرَةُ بْنُ زِيَادٍ الْمَوْصِلِيُّ ، قَالَ: رَأَيْتُ عَطَاءً يُصَلِّي فِي السَّقِيفَةِ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فِي النَّفَرِ وَهُمْ مُتَفَرِّقُونَ، عَنِ الصُّفُوفِ فَقُلْتُ لَهُ أَوْ قِيلَ لَهُ؟ فَقَالَ: إِنِّي شَيْخٌ كَبِيرٌ وَمَكَّةُ دَوِيَّهُ ؛" قَدْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَصَابَهُ مَطَرٌ فَصَلَّى بِالنَّاسِ وَهُمْ فِي رِحَالِهِمْ، وَبِلَالٌ يُسْمِعُ النَّاسَ التَّكْبِيرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن زیاد موصلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو دیکھا کہ وہ مسجد حرام کے ایک سائبان میں کھڑے نماز پڑھا رہے تھے اور لوگ ادھر ادھر کھڑے تھے۔ انہوں نے لوگوں سے فرمایا کہ میں ایک بوڑھا آدمی ہوں اور مکہ ایک خشک اور گرم جگہ ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے کہ بارش ہوگئی، آپ نے لوگوں کو اس حال میں نماز پڑھائی کہ لوگ اپنی سواریوں پر سوار تھے اور حضرت بلال انہیں تکبیر کی آواز پہنچا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8168، ترقيم محمد عوامة 8037)
← Previous Hadith (8036) Back to Bab Next Hadith → (8038)