حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ، عَنْ قُرَّةَ، قَالَ:" كَانَ أَبُو الْعَلَاءِ يَسْتَعْرِضُ بِنَا الظِّلَّ فَيُصَلِّي بِنَا أَيَّ نَوَاحِي الْمَسْجِدِ كَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العلاء سائے میں کھڑے ہونے کی غرض سے مسجد کے ایک کونے میں کھڑے ہو کر ہمیں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8167، ترقيم محمد عوامة 8036)