☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8034
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8034
حدیث نمبر: 8034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" إِنِّي لَأُجَهِّزُ جُيُوشِي، وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نماز میں اپنے لشکروں کو ترتیب دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8165]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8165، ترقيم محمد عوامة 8034)
پچھلی حدیث → (8033) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8035)