عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنِ امْرَأَةٍ شَكَتْ إِلَى عَائِشَةَ الْغُسْلَ مِنَ الْجَنَابَةِ فَقَالَتْ:" صُبِّي ثَلَاثًا فَمَا أَصَابَ أَصَابَ وَمَا أَخْطَأَ أَخْطَأَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے غسل جنابت کی شکایت کی تو انہوں نے فرمایا۔ اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاؤ جو چلا گیا سو چلا گیا۔ جو رہ گیا سو رہ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 800، ترقيم محمد عوامة 800)