☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7986
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7986
حدیث نمبر: 7986 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" سَمِعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا رَافِعًا صَوْتَهُ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: أَتَدْرِي أَيْنَ أَنْتَ؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو مسجد میں آواز بلند کرتے دیکھا کہ تو فرمایا کہ کیا تم جانتے ہو کہ تم کہاں ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8117، ترقيم محمد عوامة 7986)
پچھلی حدیث → (7985) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7987)