☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7964
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7964
حدیث نمبر: 7964 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ:" كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَكْرَهُ خَلْعَ النِّعَالِ فِي الصَّلَاةِ، وَيَقُولُ: وَدِدْتُ أَنَّ إِنْسَانًا مُحْتَاجًا أَتَى الْمَسْجِدِ، فَأَخَذَ نِعَالَهُمْ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نماز میں جوتے اتارنے کو مکروہ خیال کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں کوئی محتاج انسان مسجد آئے اور ان کے جوتے لے جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8095، ترقيم محمد عوامة 7964)
پچھلی حدیث → (7963) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7965)