حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى سَلَمَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَلَمَةَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید مولی سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلمہ کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8092، ترقيم محمد عوامة 7961)