عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ:" كَانَ عُمَرُ يَشْتَدُّ عَلَى النَّاسِ فِي خَلْعِ نِعَالِهِمْ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نماز میں جوتے اتارنے کے معاملے میں لوگوں پر سختی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8091، ترقيم محمد عوامة 7960)