☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7958
حدیث نمبر: 7958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يَؤُمُّ قَوْمَهُ، عَلَيْهِ نَعْلَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی زیاد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا کہ وہ جوتے پہن کر لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8089، ترقيم محمد عوامة 7958)
پچھلی حدیث → (7957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7959)