حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْأَسْوَدَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ، وَرَأَيْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ يَضْرِبُ النَّاسَ إِذَا خَلَعُوا نِعَالَهُمْ فِي الصَّلَاةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے اور حضرت ابو عمرو شیبانی نماز میں جوتے اتارنے پر لوگوں کو مارا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8087، ترقيم محمد عوامة 7956)