حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِشُرَيْحٍ: " أُصَلِّي فِي نَعْلِي؟ فَلَمْ يَكْرَهْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح سے سوال کیا کہ کیا میں اپنے جوتوں میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8086، ترقيم محمد عوامة 7955)