☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7923
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7923
حدیث نمبر: 7923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ الْأَغَرِّ بْنِ يَحْيَى، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يُوضِّعُ الْحَصَى مَوْضِعَ سُجُودِهِ، وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اغر بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں سجدے کی جگہ سے کنکریوں کو ہٹایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8053، ترقيم محمد عوامة 7923)
پچھلی حدیث → (7922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7924)