☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7919
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7919
حدیث نمبر: 7919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُسَوِّي الْحَصَى بِرِجْلِهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نماز میں کھڑے ہو کر پاؤں سے کنکریوں کو برابر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8049، ترقيم محمد عوامة 7919)
پچھلی حدیث → (7918) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7920)