☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7918
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7918
حدیث نمبر: 7918 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ، عَنْ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَمْسَحُ الْحَصَى مَسْحًا خَفِيفًا فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مولی ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ نماز میں کنکریوں کو ہلکا سا ہاتھ پھیر کر برابر کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8048، ترقيم محمد عوامة 7918)
پچھلی حدیث → (7917) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7919)