☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7917
حدیث نمبر: 7917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ رُبَّمَا يُسَوِّي الْحَصَى بِرِجْلِهِ، وَهُوَ قَائِمٌ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں کھڑے ہو کر پاؤں سے کنکریوں کو برابر کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8047، ترقيم محمد عوامة 7917)
پچھلی حدیث → (7916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7918)