☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7916
حدیث نمبر: 7916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يُرَخِّصُ أَنْ يُسَوَّىَ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ مَرَّةً وَاحِدَةً، قَالَ:" وَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ، فَهُوَ أَحَبُّ إِلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نماز میں کنکریوں کو ایک مرتبہ درست کرنے کی اجازت دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر ایک مرتبہ بھی انہیں نہ چھیڑے تو یہ زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8046، ترقيم محمد عوامة 7916)
پچھلی حدیث → (7915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7917)