☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7902
حدیث نمبر: 7902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، قَالَ: " مَنْ قَرَأَ فِي سُبْحَةِ الضُّحَى بِ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب قرظی فرماتے ہیں کہ جس نے چاشت کی نماز میں د س مرتبہ سورة الاخلاص پڑھی اس کے لئے جنت میں گھر بنایا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8032، ترقيم محمد عوامة 7902)
پچھلی حدیث → (7901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7903)