ابْنُ عُيَيْنَةَ ، يَزِيدَ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ مُتَوَافِرُونَ أَوْ مُتَوَافُونَ،" فَلَمْ يُخْبِرْنِي أَحَدٌ أَنَّهُ صَلَّى الضُّحَى إِلَّا أُمُّ هَانِئٍ، فَإِنَّهَا أَخْبَرَتْنِي أَنَّهُ صَلَّاهَا ثَمَانِ رَكَعَاتٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ایسے لوگوں کی زیارت کی ہے جو دین کے معاملات کا پورا پورا علم رکھتے تھے۔ حضرت ام ہانی کے علاوہ کسی نے مجھے چاشت کی نماز کے بارے میں نہیں بتایا، انہوں نے بتایا کہ آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاشت کی آٹھ رکعات ادا کی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8022، ترقيم محمد عوامة 7892)