☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7875
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7875
حدیث نمبر: 7875 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، قَالَ:" سُئِلَ عِكْرِمَةُ عَنْ صَلَاةِ ابْنِ عَبَّاسٍ الضُّحَى؟ قَالَ:" كَانَ يُصَلِّيهَا الْيَوْمَ، وَيَدَعُهَا الْعَشْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی چاشت کی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ایک دن پڑھتے تھے اور دس دن چھوڑتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8004، ترقيم محمد عوامة 7875)
پچھلی حدیث → (7874) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7876)