☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7870
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7870
حدیث نمبر: 7870 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ ، لِعَائِشَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَهْمَسُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ : أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى؟، قَالَتْ:" لَا، إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا نہیں، البتہ اگر سفر سے واپس تشریف لاتے تو پھر اس نماز کو ادا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7999، ترقيم محمد عوامة 7870)
پچھلی حدیث → (7869) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7871)