☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7846
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7846
حدیث نمبر: 7846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ سَالِمٍ، فَكَانَ يَفْعَلُ مثل ذَلِكَ، وَكَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَفْعَلُ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے پیچھے نماز پڑھی وہ بھی یونہی کیا کرتے تھے اور حضرت عمر بن عبدا لعزیز بھی یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7975، ترقيم محمد عوامة 7846)
پچھلی حدیث → (7845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7847)