☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7836
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7836
حدیث نمبر: 7836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ، مُجَاهِدٍ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے لئے ساری زمین کو پاکی کا ذریعہ اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7965، ترقيم محمد عوامة 7836)
پچھلی حدیث → (7835) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7837)