☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7826
حدیث نمبر: 7826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْحَطِيمِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ عُمَرُ : " اقْرَءُوا الْقُرْآنَ، وَسَلُوا اللَّهَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَقْرَأَهُ قَوْمٌ يَسْأَلُونَ النَّاسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ قرآن پڑھو اور اللہ سے قرآن کے ذریعہ سوال کرو، کیونکہ ایک ایسی قوم آنے والی ہے جو لوگوں سے قرآن کے واسطے سے مانگاکریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7955، ترقيم محمد عوامة 7826)
پچھلی حدیث → (7825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7827)