☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7824
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7824
حدیث نمبر: 7824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ وَاقِدٍ، عَنْ زَاذَانَ، قَالَ: سَمِعْتهُ يَقُولُ: " مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ يَأْكُلُ بِهِ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَوَجْهُهُ عَظْمٌ، لَيْسَ عَلَيْهِ لَحْمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن پڑھ کر کھائے وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر صرف ہڈی ہوگی، گوشت نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7953، ترقيم محمد عوامة 7824)
پچھلی حدیث → (7823) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7825)