☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7817
حدیث نمبر: 7817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو:" أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ أَبِي هُرَيْرَةَ وَكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يُسَلِّمُ، ثُمَّ يَقُومُ، فَيُوتِرُ بِرَكْعَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ تراویح پڑھی، وہ دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرتے تھے، پھر اٹھتے اور ایک رکعت وتر کی پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7946، ترقيم محمد عوامة 7817)
پچھلی حدیث → (7816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7818)