☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7807
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7807
حدیث نمبر: 7807 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: " شَهِدْتُ مَكَّةَ فِي زَمَانِ ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي رَمَضَانَ وَالْإِمَامُ يُصَلِّي بِقَوْمٍ عَلَى حِدَةٍ، وَنَاسٌ يُصَلُّونَ فِي نَوَاحِي الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر کے زمانے میں دیکھا کہ امام لوگوں کو تراویح پڑھا رہا ہوتا تھا اور لوگ مسجد کے گوشوں میں اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7936، ترقيم محمد عوامة 7807)
پچھلی حدیث → (7806) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7808)