حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ أَيَّ سَاعَةٍ أَقُومُ بِهِمْ؟، قَالَ:" انْظُرْ أَرْفَقَ ذَلِكَ بِالْقَوْمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو المعتمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ کس وقت میں تراویح پڑھنا زیادہ افضل ہے؟ انہوں نے فرمایا جس وقت لوگوں کے لئے سہولت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7920، ترقيم محمد عوامة 7792)