☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 779
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 779
عَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ الْأَزْمَعِ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَقُولُ: " مَنْ غَسَلَ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ وَهُوَ جُنُبٌ فَقَدْ أَبْلَغَ الْغُسْلَ". وَقَالَ: الْحَارِثُ:" وَلَكِنْ لَا يُعِيدُ مَا سَالَ مِنَ الْخِطْمِيِّ عَلَى رَأْسِهِ أَيْضًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنے سر کو خطمی بوٹی سے دھویا اس نے بہت اچھا غسل کیا۔ حضرت حارث یہ بھی فرماتے ہیں کہ خظمی بوٹی سے گرنے والے پانی کو اپنے سر پر دوبارہ نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 779، ترقيم محمد عوامة 779)
پچھلی حدیث → (778) باب پر واپس ← اگلی حدیث (780)