حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ:" أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِهِ اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ وَنَسِيَ أَنْ يَغْسِلَ رَأْسَهُ قَالَ: فَأَمَرَنِي أَنْ أَسْأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ ذَلِكَ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: فَلْيَرْجِعْ فَلْيَغْسِلْ رَأْسَهُ. قَالَ: فَذَهَبْتُ فَسَكَبْتُ عَلَيْهِ مِنَ الْوَضُوءِ حَتَّى غَسَلَ رَأْسَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حرملہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے غسل جنابت کیا لیکن وہ اپنا سر دھونا بھول گیا۔ اس نے مجھے کہا کہ میں سعید بن المسیب سے مسئلہ پوچھوں۔ میں نے ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جا کر اپنا سر دھو لے۔ میں نے انہیں مسئلہ بتایا اور انہیں وضو کا برتن دیا اور انہوں نے اپنا سر دھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 774، ترقيم محمد عوامة 774)