☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7739
حدیث نمبر: 7739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ , عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي كُلَيْبٍ، قَالَتْ:" رَأَتْنِي عَائِشَةُ أُسَبِّحُ بِتَسَابِيحَ مَعِي، فَقَالَتْ: أَيْنَ الشَّوَاهِدُ؟" تَعْنِي: الْأَصَابِعَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بنو کلب کی ایک عورت کہتی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے دیکھا کہ میں اپنے پاس موجود تسبیحوں سے تسبیحات کو شمار کررہی تھی۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ قیامت کے دن کے گواہ یعنی انگلیاں کہاں ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7867، ترقيم محمد عوامة 7739)
پچھلی حدیث → (7738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7740)