☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7718
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7718
حدیث نمبر: 7718 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، وَمِسْعَرٌ ، وَالْبَخْتَرِيُّ بْنُ الْمُخْتَارِ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، وَمِسْعَرٌ ، وَالْبَخْتَرِيُّ بْنُ الْمُخْتَارِ , سَمِعُوهُ مِنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ رُوَيْبَةَ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَنْ يَلِجَ النَّارَ مَنْ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَقَبْلَ غُرُوبِهَا"، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ: أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ، أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ، وَوَعَاهُ قَلْبِي
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عمارہ بن رویبہ ثقفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے سورج کے طلوع ہونے سے پہلے اور غروب ہونے کے بعد دو رکعتیں پڑھیں وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔ ایک آدمی نے ان سے پوچھا کہ یہ فرمان آپ نے خود حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے خود اسے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے، اسے میرے کانوں نے سنا اور میرے دل نے محفوظ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7846، ترقيم محمد عوامة 7718)
پچھلی حدیث → (7717) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7719)