☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7707
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7707
حدیث نمبر: 7707 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ يُقَالَ: " خَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ مُؤَخَّرُهَا، وَشَرُّهَا مُقَدَّمُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کی بہترین صفیں آخری صفیں ہیں اور ان کی بدترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7835، ترقيم محمد عوامة 7707)
پچھلی حدیث → (7706) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7708)