☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 770
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 770
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ , فَقَالَ:" أَفِضْ عَلَيْكَ ثُمَّ تَنَحَّ فَاغْسِلْ رِجْلَيْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے غسل جنابت کا طریقہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ اپنے اوپر پانی ڈالو اور باہر نکل کر پاؤں دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 770]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 770، ترقيم محمد عوامة 770)
پچھلی حدیث → (769) باب پر واپس ← اگلی حدیث (771)